طوطیا سبز

( طُوطِیا سَبْز )
{ طُو + طِیا + سَبْز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سبز رنگ کا گندھک کا تیزاب یا اس کا نمک۔