طول ماسکہ

( طُولِ ماسِکَہ )
{ طُو + لے + ما + سِکَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فلم سے لینز کے درمیانی نقطے تک کا فاصلہ۔