طولی بگاڑ

( طُولی بِگاڑ )
{ طُو + لی + بِگاڑ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بگاڑ جو کسی جسم میں بیرونی قوت کے اثر سے طول کی تبدیلی کی صورت میں واقع ہو۔