طولی لہر

( طُولی لَہْر )
{ طُو + لی + لَہْر (فتحہ ل مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روشنی، حرارت یا آواز وغیرہ کی وہ موج جس میں واسطے کے ذرات اسی سمت میں آگے پیچھے حرکت کرتے ہیں جس سمت میں موج بڑھتی ہے۔