طیران ناپذیر

( طَیران ناپَذِیر )
{ طَے (ی لین) + ران + نا + پَذِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مائع، تیل یا مرکبات وغیرہ جن میں اڑنے یا تبخیر کی صلاحیت نہ ہو۔