طیف پیمائی

( طَیف پَیمائی )
{ طَیف (ی لین) + پَے (ی لین) + ما + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نور کی شعاعوں کی تحلیل یا پیمائش کا علم۔