طیف نگار

( طَیف نِگار )
{ طَیف (ی لین) + نِگار }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - نور کی شعاعوں کی تصویر پر بنانے کا آلہ۔