طیف نما

( طَیف نُما )
{ طَیف (ی لین) + نُما }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کے اجزائے ترکیبی کے تجزیے یا پیمائش کا آلہ۔