راسخ العزم

( راسِخُ الْعَزْم )
{ را + سِخُل (ا غیر ملفوظ) + عَزْم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ارادے کا پکا؛ عزم پر قائم رہنے والا۔