راسخ الوعدہ

( راسِخُ الْوَعْدَہ )
{ را + سِخُل (ا غیر ملفوظ) + وَع + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وعدے کا پکا۔