راسی الصدر

( راسیُ الصُّدْر )
{ را + سیص (ا، ل غیر ملفوظ) + صَدْر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکڑیاں بچھو وغیرہ کے جسم کا وہ حصہ جہاں سر اور سینہ ملے ہوئے ہوں۔