رام دہائی

( رام دُہائی )
{ رام + دُہا + ای }
( سنسکرت )

تفصیلات


حرف فجائیہ
١ - خدا کی مدد، خدا کی پناہ۔
اسم نکرہ
١ - خدا کی قسم۔