راتینہ

( راتِینَہ )
{ را + تی + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چیڑ کے پیڑ کا گوند، نیز مصنوعی گوند جو کیمیاوی طریقہ پر بنایا جاتا ہے اور دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے۔