رافعہ

( رافِعَہ )
{ را + فِعَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زینے کی سیڑھی کی اونچان۔
صفت ذاتی
١ - رافع کی تانیث۔