رام چڑیا

( رام چِڑْیا )
{ رام + چِڑ + یا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک خوبصورت چڑیا جو مچھلیاں کھاتی ہے جس کی چونچ میں ننھے ننھے خار ہوتے ہیں۔