رام لیلا

( رام لِیلا )
{ رام لی + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - رام چندرجی کی فتح یابی کی نقل جو ہندو کنوار کے مہینے میں کرتے ہیں۔