رام نومی

( رام نَومی )
{ رام + نَو (و لین) + می }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - رام چندر جی کی ولایت کا دن، اس دن (چیت کے پچھلے پاکھ کی نویں تاریخ کو) ہندو تہوار مناتے ہیں جس میں میلا بھی لگتا ہے۔