ران تکیہ

( ران تَکْیَہ )
{ ران + تَک + یَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تکیہ جو ران کے نیچے یا پہلو میں رکھتے ہیں۔