راہب خانہ

( راہِب خانَہ )
{ را + ہِب + خا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - راہب کے رہنے کی جگہ، جانقاہ۔