رشک زدہ

( رَشْک زَدَہ )
{ رَشْک + زَدَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - رشک کا مارا ہوا، حسد میں مبتلا، حاسد۔