رشک ماہتاب

( رَشْکِ ماہْتاب )
{ رَش + کے + ماہ + تاب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسا خوبصورت جس پر چاند کو رشک آئے، بہت خوبصورت۔