رشک مسیح

( رَشْکِ مَسِیح )
{ رَش + کے + مَسِیح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس پر حضرت عیسٰی رشک کریں (کنایۃً) حاذق، ماہر معالج۔