روٹی دال

( روٹی دال )
{ رو (و مجہول) + ٹی + دال }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'روٹی' کے ساتھ اسی زبان سے ماخوذ ایک دوسرا اسم 'دال' ملا کر بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٩ء میں "دیوانِ جان صاحب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث )
١ - نان نفقہ، کھانے پینے کا خرچ۔
 اگر اشیا میسر ہیں تو خود محتاج ہیں قیدی بڑی قسمت جو روٹی دال مل جائے بہ آسانی      ( ١٨٨١ء، منیر (نوراللغات) )