رصدخانہ

( رَصَدخانَہ )
{ رَصَد + خا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ مینار یا مقام جہاں بیٹھ کر ہئیت دان آلات کے ذریعے ستاروں کی گردش وغیرہ دیکھتے ہیں۔