رصدی گھڑی

( رَصَدی گَھڑی )
{ رَصَدی + گَھڑی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رصدگاہ میں استعمال ہونے والی ایک طرح کی گھڑی۔