رطوبت اصلیہ

( رَطُوبَتِ اَصْلِیَّہ )
{ رَطُو + بَتے + اَص + لی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تری جو خلقی طور پر اعضائے انسانی میں پائی جاتی ہے۔