رطوبت بیضیہ

( رَطُوبَتِ بَیضِیَّہ )
{ رَطُو + بَتے + بَے (ی لین) + ضیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یہ رطوبت جلیدیہ کے آگے ہوتی ہے اور انڈے کی سفیدی کی طرح شفاف ہوتی ہے۔