روٹ

( روٹ )
{ روٹ (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٥١ء میں "نوادر الالفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : روٹوں [رو (و مجہول) + ٹوں (و مجہول)]
١ - بڑی اور موٹی روٹی، ہاتھی کے لیے بھی ایسی روٹی پکائی جاتی ہے۔
"ہندوستانی ہاتھی گھاس بھی چر لیتا ہے اور گنا اور پکے ہوئے موٹے موٹے روٹ بڑے شوق سے کھاتا ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، حیوانات قرآنی، ١٢٩ )
  • thick bread