روٹ[1]

( رُوٹ[1] )
{ رُوٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


Route  رُوٹ

انگریزی زبان میں اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اپنے اصل معنی میں مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٨٣ء میں "سفر مینا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : رُوٹْس [رُوٹْس]
١ - راستہ، راہ، سڑک۔
"ہم پھر اُسی رُوٹ پر رواں تھے۔"      ( ١٩٨٣ء، سفرِ مینا، ١٣٢ )