رفل شدہ توپ

( رفل شدہ توپ )
{ رفل + شدہ + توپ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - وہ توپ جس کی نالی کے اندر لہریے دار شگاف بنے ہو* ہوتے ہیں جس کی وجہ سے توپ کا گولہ چکر کھاتا ہوا نالی سے باہر نکلتا ہے اور بہت زیادہ فاصلہ پر سیدھا جا سکتا ہے۔