٢ - [ دھات کاری ] ایسی باقاعدہ یا چپٹی سطح جسکو اگر دو چوڑیوں کے نیچے رکھا جائے تو وہ ان دونوں کے اندرونی پہلوؤں کے ساتھ مل جائے۔
"تِیر نما کھونٹی (Blow Horn Stake) کے دونوں سرے سلامی دار اور تیز بنائے جاتے ہیں . اسے مخروطی یا قلفی نما اشیا تیار کرنے ڈھکنے بنانے اور روٹ وغیرہ لگانے کے کام میں استعمال کیا جاتا ہے۔"
( ١٩٧٠ء، اصول دھات کاری، ٥٨ )