رکازیات

( رِکازیات )
{ رِکا + زِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ علم جس سے طبقات الارض میں موجود معدنیات پر تحقیق کی جا سکے۔