رکاکت

( رَکاکَت )
{ رَکا + کَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ناسمجھی پر مبنی ہونے کی صورت حال۔