رکنی گھڑی

( رُکْنی گَھڑی )
{ رُک + نی + گَھڑی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روک گھڑی جس میں ایسا میکانکی انتظام ہوتا ہے کہ چابی بھر کر وقت مقرر پر جب چاہیں چلا دیں جب چاہیں روک دیں۔