فارسی میں اسم صفت 'رواں' کے ساتھ عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم تبصرہ کے ساتھ ملا کر اردو میں اصول کے تحت مرکب کیا گیا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٧ء میں "میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔