ربب البیت

( رَبّب الْبَیت )
{ رَب + بُل (ا غیر ملفوظ) + بَیت (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھرانے، کنبے، گروہ یا جماعت کا سرپرست اور پرورش کرنے والا شخص۔