روبوٹ

( روبوٹ )
{ رو (و مجہول) + بوٹ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Robot  روبوٹ

انگریزی زبان میں اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اصل معنی میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء میں "نئے ذائقے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم آلہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : روبوٹْس [رو (واؤ مجہول) + بوٹْس (واؤ مجہول)]
جمع غیر ندائی   : روبوٹوں [رو (و مجہول) + بو (و مجہول) + ٹوں (و مجہول)]
١ - مشینی انسان، کل کا آدمی، مصنوعی انسان۔
"بے روح جسم پیدا ہوں گے جو روبوٹ کی طرح گھر سے کارخانے اور کاخانے سے گھر کی طرف حرکت کریں گے اور مر جائیں گے"      ( ١٩٨٦ء، ن م راشد ایک مطالعہ، ١٦٠ )