رب الودود

( رَبُّ الْوَدُود )
{ رَب + بُل (ا غیر ملفوظ) + وَدُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - نیک بندوں کو دوست رکھنے والا، اللہ تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔