رب قدیر

( رَبِّ قَدِیر )
{ رَب + بے + قَدِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ہر چیز پر قدرت رکھنے والا رب، مراد خداوندِ تعالٰی۔