رب السوس

( رُبِ السُّوس )
{ رُبِس (ا، ل غیر ملفوظ) + سُوس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملٹھی یا ست یا جمایا ہوا عرق (جو گول ٹکیا یا لمبی بتیوں کی شکل میں ہوتا ہے۔