رباعیات

( رُباعِیات )
{ رُبا + عِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بحر کے مقرر چوبیس اوزان میں کسی ایک یا زیادہ وزن میں کہی ہوئی چار مصرعوں والی نظم جس کے پہلے دوسرے اور چوتھے مصرع میں قافیہ ہو (تیسرے میں ہو نہ ہو)۔