سنسکرت سے اسم روپ کے ساتھ 'بلا' بطور لاحقۂ صفت لگا کر بنایا گیا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٩١ء میں حسرت لکھنوی کے "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔