رباعیۃ الایدی

( رُباعِیَۃُ الْاَیدی )
{ رُبا + عِیَتُل (ا غیر ملفوظ) + اَے (ی لین) + دی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بندروں کو رُباعیۃ الایدی (کواڈ رومانا یعنی چار ہاتھ والے) کہتے ہیں کیونکہ وہ اپنے ہاتھ اور پیر دونوں سے اچھی طرح گرفت کر سکتے ہیں۔