ربع

( رَبَع )
{ رَبَع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آغاز موسم بہار میں پیدا ہونے والا اونٹنی کا بچہ۔