روپ سروپ

( رُوپ سُرُوپ )
{ رُوپ + سُرُوپ }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے اسم 'رُوپ' کے ساتھ اسی زبان سے دوسرا اسم 'سروپ' ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٣٠ء میں "چار چاند" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - شکل و صورت، حلیہ، نقشہ۔
 جوگن بھی ہے بیراگن بھی روپ سروپ سہاگن جیسا      ( ١٦٨٢ء، سازسخن بہانہ ہے، ٨٦ )