ربع مثلث

( رِبْع مُثَلَّث )
{ رِبْع + مْثَل + لَث }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ربع بخار کی ایک قسم جس میں مسلسل بخار آتا ہے اور کوئی وقفہ نہیں ہوتا۔