ربی

( رَبی )
{ رَبی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اکبری دور کے ایک سونے کا سکہ جو وزن میں 2|1 6 ماشے اور قیمت میں تین روپے کے برابر ہوتا تھا۔