رجوع قلب

( رُجُوعِ قَلْب )
{ رُجُو + عے + قَلْب }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خالص نیت سے لو لگانے کا عمل۔