رحمت اللعالمین

( رَحْمَت الِّلْعالمین )
{ رَح + قَتُل (ا غیر ملفوظ) + لِل + عا + لَمِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا لقب، جو تمام جہانوں کے لیے پیام رحمت بن کر آئے۔