رخ پوش

( رُخ پوش )
{ رُخ + پوش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چہرہ چھپانے کے لیے ماسک یا اس طرح کی کوئی دوسری چیز۔